تفتان میں ہوٹل پر ہونیوالے خودکش حملوں میں 26 زائرین شہید جبکہ 27 سے زائد زخمی ہوئے۔ شہید ہونیوالے زائرین میں دو بچے اور چھ خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ زخمیوں میں 13 خواتین اور دو بچے شامل ہیں۔ زخمیوں کو تفتان سے سی ون تھرٹی کے ذریعے کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ سی ایم ایچ کوئٹہ میں 13 خواتین زیر علاج ہیں.

11 جون 2014 - 15:00